پاکستان کا گلوبل کاونٹر ٹیررزم فورم کی مکمل حمایت کا اعلان،
دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری کے ساتھ ہیں ، انتہا پسندانہ رحجانات کے خاتمے کیلئے ترقی پسند سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری
بدھ 24 ستمبر 2014 21:32
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) پاکستان نے انتہا پسندی سے نمٹنے اور فوجداری انصاف اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کیلئے گلوبل کاونٹر ٹیررازم فورم کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔اس عزم کا اظہار سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے نیویارک میں فورم کے پانچویں وزارتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔
سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی دہشت گرد جنگجووٴں کے خلاف کوششوں میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ ہے۔ انتہا پسندی سے نمٹنے اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے لئے عالمی برادری کی مکمل حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.