فٹنس کا معاملہ:میرٹ پر فیصلے سے خوشی ہوئی،شاہد آفریدی ،
فٹنس پہلے سے بہترہے اور جلد کمی پوری کرلوں گا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ محمد اکرم کرکٹرز کے ساتھ بہت محنت کررہے ہیں ، کپتان ٹی 20
بدھ 24 ستمبر 2014 22:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ ان کی فٹنس میں بہتری آئی ہے لیکن بورڈ کے پیمانے پر پورا نہیں اتر سکے۔ شاہد آفریدی نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ فٹنس کے معاملے پر میرٹ پر فیصلہ کیا گیا۔کپتان کا کہنا تھا کہ ان کی فٹنس میں 15فیصد بہتری آئی ہے البتہ کرکٹ بورڈ کے پیمانے پر پورا نہیں اتر سکے۔
قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں فٹنس پہلے سے بہترہے اور جلد کمی پوری کرلوں گا۔دھواں دھار بیٹنگ سے بالرز کی دھلائی کرنے والے شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ ان کی فٹنس پہلے سے بہتر ہے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ محمد اکرم کرکٹرز کے ساتھ بہت محنت کررہے ہیں۔ بوم بوم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ ان کی فٹنس میں صرف آٹھ فیصد کمی ہے، جس پروہ کام کر رہے ہیں اور جلد مکمل فٹنس حاصل کرلیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.