ہمارا ہدف اجمل کا ورلڈ کپ کھیلنا ہے، ثقلین مشتاق
جمعہ 26 ستمبر 2014 14:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر۔2014ء) ثقلین مشتاق نے امید ظاہر کی ہے کہ پابندی کے شکار سعید اجمل کا باوٴلنگ ایکشن کلیئر ہو جائے گا اور وہ فروری میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اجمل کا باوٴلنگ ایکشن درست کرنے کے لئے ثقلین کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں۔
ثقلین نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا 'ہمارا ہدف اجمل کو ورلڈ کپ سے پہلے واپس لانا ہے' لاہور پہنچنے کے بعد ثقلین نے پاکستان کے سپن کوچ مشتاق احمد اور سابق فاسٹ باوٴلر محمد اکرم کے ہمراہ اجمل کے ساتھ دو سیشن کیے۔'اجمل کی جسمانی موومنٹ بہت مثبت ہے، وہ لڑنا جانتا ہے اور بہت محنت کر رہا ہے'۔ثقلین نے بتایا کہ ان کے لیپ ٹاپ میں باوٴلنگ آرم کے ڈگری ناپنے کا ایک خصوصی سافٹ ویئر موجود ہے اور پی سی بی کے سپر سلو موشن کیمروں کی مدد سے اجمل کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.