عمران خان ،طاہرالقادری کیلئے عزت کا راستہ ہے وہ اپنے گھروں میں عید منائیں‘ رانا ثناء اللہ ،عمران خان اچھے سیاسی لیڈر ہیں ،شیخ رشید اور چوہدری برادران ان کا بیڑا غرق کررہے ہیں‘ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 26 ستمبر 2014 19:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے استعفے مک مکا ہے جبکہ منظور کرنے کا طریقہ کار طے کرنا اسپیکر کی صوابدید ہے ،عمران خان اچھے سیاسی لیڈر ہیں لیکن شیخ رشید اور چوہدری برادران ان کا بیڑا غرق کررہے ہیں،عمران خان اور طاہرالقادری کے لیے عزت کا راستہ ہے کہ وہ اپنے گھروں میں عید منائیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عوام عمران خان اور طاہرالقادری کو پہچان چکے ہیں اس لیے دھرنوں میں شرکت کے لیے کوئی اسلام آباد نہیں پہنچ رہا اس لیے اب ان دونوں کے لیے عزت کا راستہ ہے کہ یہ اپنے گھروں میں عید منائیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے استعفے مک مکا ہے جبکہ استعفے منظور کرنے کا طریقہ کار طے کرنا اسپیکر کی صوابدید ہے اس لیے اسپیکر کو کوئی مجبور نہیں کرسکتا کہ وہ کون سا طریقہ اختیار کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.