حکمرانوں نے عوام کو خوف و ہراس کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اس نظام کے ہوتے ہوئے ملک کے عوام کو کچھ نہیں ملے گا ،طاہرالقادری،کسی کے گھر کریک ڈاؤن کیا گیا تو لوگوں کو حکم دوں گا تھانوں سے لوگوں کو چھڑالیں ،اب لوگوں کو ایسا طرز زندگی سکھاؤں گا کہ وہ اپنا خق خود چھین لیں گے ،پارلیمنٹ میں بھی ڈاکو بیٹھے ہوئے ہیں ،پارلیمنٹ گلوبٹوں کوراستہ دیتی ہے اور ملک کے غریب عوام کو قتل کیا جاتا ہے ،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کاروبارکو بچانے کیلئے شورمچایا جاتا رہا ،حمام میں سب ایک جیسے ہیں ،مسلم لیگ ن کے آئیڈیل صوبہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں ایک سو ایک فیصد اضافہ ہواہے ،سات ماہ میں دولاکھ جرائم کی سنگین وارداتیں ہوئیں ،ساڑھے گیارہ ہزار سنگین جرائم کا ہرروزارتکاب ہوتا ہے ،قانون نافذ کرنیوالے ادارے کہاں ہیں،لوگوں کی عزت وآبرو اور جان ومال کے تحفظ کیلئے پانچ سو تیس ارب روپے خرچ کردیئے گئے امن کہیں نظر نہیں آیا ،دھرنے کے شرکاء سے خطاب
ہفتہ 27 ستمبر 2014 22:46
اسلام آبا(ردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام کو خوف و ہراس کے علاوہ کچھ نہیں دیا اس نظام کے ہوتے ہوئے ملک کے عوام کو کچھ نہیں ملے گا ،اگر کسی کے گھر کریک ڈاؤن کیا گیا تو میں اس شہر کے لوگوں کو حکم دوں گا کہ وہ تھانوں سے لوگوں کو چھڑالیں ،اب لوگوں کو ایسا طرز زندگی سکھاوں گا کہ وہ اپنا خق خود چھین لیں گے ،پارلیمنٹ میں بھی ڈاکو بیٹھے ہوئے ہیں ،پارلیمنٹ گلوبٹوں کوراستہ دیتی ہے اور ملک کے غریب عوام کو قتل کیا جاتا ہے ،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنے کاروبارکو بچانے کیلئے شورمچایا جاتا رہا ،حمام میں سب ایک جیسے ہیں ،مسلم لیگ ن کے آئیڈیل صوبہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں ایک سو ایک فیصد اضافہ ہواہے ،سات ماہ میں دولاکھ جرائم کی سنگین وارداتیں ہوئیں ،ساڑھے گیارہ ہزار سنگین جرائم کا ہرروزارتکاب ہوتا ہے ،قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں،لوگوں کی عزت وآبرو اور جان ومال کے تحفظ کیلئے پانچ سو تیس ارب روپے خرچ کردیئے گئے لیکن امن کہیں نظر نہیں آیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.