اتحاد ایئرویزکراچی کیلئے پروازوں میں اضافہ کرے گی
پیر 29 ستمبر 2014 16:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء)متحدہ عرب امارات کی قومی ایئر لائن اتحاد ایئرویز 18 نومبر سے ابو ظہبی اورکراچی کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر ایک نئی پرواز کا اضافہ کرے گی۔یہ اضافی سروس ایئربس A320 طیارے کے ذریعے فراہم کی جائے گی جس میں بزنس کلاس میں 16 اوراکانومی کلاس میں 120 نشستوں کے ساتھ136 مسافروں کو منزل مقصودتک پہنچانے کی سہولت حاصل ہوجائے گی۔
اسی طرح ابو ظہبی اورکراچی روٹ پر ہفتہ وارمجموعی طورپر 1,904 نئی نشستیں شامل ہو جائیں گی۔ اتحادایئر ویز اب کراچی ، لاہور، اسلام آباد اور پشاورسمیت پاکستان کیلئے 46 ہفتہ وار ریٹرن پروازیں پیش کرنے کے قابل ہو جائے گی۔ اتحادایئر ویزکے چیف سٹریٹیجی اینڈ پلاننگ آفیسرکیون نائٹ نے کہا ہے کہ نئی پروازیں پاکستان کی مارکیٹ میں اتحاد ایئرویز کی موجودگی کومضبوط اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی اور ثقافتی تعلقات کومزید فروغ دیں گی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.