حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
منگل 30 ستمبر 2014 19:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء)وزیر اعظم نواز شریف نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے بھیجی جانےوالی سمری منظور کر لی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 31پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 95پیسے کی کمی کر دی گئی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 94پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 103روپے 62پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 67پیسے کمی کے بعد نئی قیمت107 روپے 95پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو گا۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.