غزہ جنگ سے متاثرہ سوا لاکھ فلسطینی اب بھی امدادکے منتظرہیں،اقوام متحدہ،غزہ کے اسکولوں میں اسلحہ کا اسرائیلی الزام بے بنیاد ہے،عالمی توجہ غزہ متاثرین کی جانب کرانامشکل ہورہاہے،پیرکراھنپول
منگل 30 ستمبر 2014 19:53
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء) اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی بحالی کے ادارے”اونروا“ کے سربراہ پیر کراھنپول نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی 51 روزہ جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے سوالا کھ فلسطینی اب بھی بے یارو مدد گار کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں،داعش کے خلاف عالمی برادری کے آپریشن کے نتیجے میں غزہ میں بحالی اور امدادی کام متاثر ہو رہے ہیں۔
یو این مندوب نے ان خیالات کا اظہارعرب ٹی وی سے بات چیت میں کیا، انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی و بربادی اور شہریوں کی مشکلات کا تفصیل سے نقشہ کھینچا۔کراھنپول کا کہنا تھا کہ اس وقت عالمی برادری کی زیادہ توجہ شام اور عراق میں دہشت گردی میں ملوث تنظیم دولت اسلامی کے خلاف کارروائی پر مرکوز ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.