مرضی کی شادی کی اجازت نہ دینے پر383سعودی والدین کے خلاف مقدمات،ریاض میں 95،جدہ میں 85،دمام میں 31،مکہ میں 65اورمدینہ میں 20مقدمات دائر کیے گئے،وزارت انصاف
منگل 30 ستمبر 2014 23:03
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2014ء)سعودی وزارتِ انصاف نے کہاہے کہ سعودی خواتین نے اپنے سرپرستوں کے خلاف383مقدمات دائر کیے ہیں، اس لیے کہ ان کے سرپرستوں نے انہیں مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار کردیا تھا۔
(جاری ہے)
سعودی وزارت انصاف کی جانب سے میڈیاکو جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق پورے سعودی عرب میں اس طرح کے مقدمات کی تعداد ریاض میں سب سے زیادہ ہے، یہاں سے 95 مقدمات دائر کیے گئے، اس کے بعد جدہ ہے، جہاں 81 مقدمات، مکہ میں 65 مقدمات، دمام میں 31 مقدمات اور مدینہ میں 20مقدمات دائر کیے گئے، ان مقدمات میں سے زیادہ تر میں سعودی عرب میں شروع کی گئی سماجی اصلاحات کا کبھی شکریہ ادا نہیں کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق الاحسا اور بھا میں دس دس مقدمات، طائف میں نو، قطیف میں آٹھ، بریدہ اور الخبر میں سات سات، تبوک اور الخرج میں پانچ پانچ، سکاکا، حیل، اونیزہ اور جازان میں چار چار، خمیس مشایت اور صبایا میں تین تین، یانبو اور راس الخیر میں دو دو، اور نجران، جبیل، دریہ اور آرر میں ایک ایک مقدمات دائر کیے گئے۔سعودی عرب کی نیشنل سوسائٹی برائے انسانی حقوق (این ایس ایچ آر)نے اس طرح کے مقدمات کو انسانی اسمگلنگ کے مسائل کی فہرست میں شامل کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.