امریکہ نے حرکت المجاہدین کے بانی فضل الرحمان خلیل سمیت تین پاکستانیو ں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا
بدھ 1 اکتوبر 2014 11:24
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) امریکہ نے مقبو ضہ کشمیر میں بر سر پیکا ر جہا دی تنظیم حزب المجاہدین کے بانی اور جہادی رہنما فضل الرحمان خلیل سمیت تین پاکستانی شہریوں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق امریکی محکمہ خزانہ نے لاہور میں قائم دو نجی کمپنیوں پر شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کی مالی مدد کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
ان پابندیوں کا اعلان ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر براک اوباما نے لشکر طیبہ سمیت شدت پسند تنظیموں کے خلاف مشترکہ کاررائیوں پر اتفاق کیا ہے۔محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان خلیل کی حزب المجاہدین اور لشکر طیبہ تشدد پسند دہشت گرد تنظیمیں ہیں جو کہ دہشت گردوں کی تربیت اور ان کی سرگرمیوں کی سرپرستی اور القاعدہ سمیت دیگر انتہا پسند گروہوں کی مدد میں ملوث ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.