کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2014 پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں 22 اکتوبر سے شروع ہوگا
بدھ 1 اکتوبر 2014 11:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن مشترکہ طور پر کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2014 (اسکول لیول) پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں 22 سے 24 اکتوبر کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون منعقد کریگی۔
(جاری ہے)
سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اعجازالحق نے بتا یا کہ گرلز نیٹ بال کپ رجسٹریشن کیلے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے ‘ ڈراز میٹنگ مورخہ 16 اکتوبر کو پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے دفتر پینوراما سینٹر میں منعقد ہو گی۔
آگنائزنگ کمیٹی کے طرف سے پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں و ٹیموں کو ٹرافی، میڈلز، سر ٹیفیکٹ اور دیگر انعابات دےئے جائیں گے۔ تمام خواہشمند اسکولوں کی ٹیموں سے گزارش ہے کہ رجسٹریشن فارم پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے دفتر پینوراما سینٹر، صدر کراچی سے وصول کئے جاسکتے ہیں اور 15 اکتوبر تک جمع کرواسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.