پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے زیر انتظام پنجاب اور خیبر پختونخوا کے زیتون کے کاشتکاروں کی تربیت کا اہتمام

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 13:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) ملک میں زیتون کی کاشت اور پیداوار کے فروغ کے حوالے سے اٹلی کی حکومت کے تعاون سے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے زیر انتظام پنجاب اور خیبر پختونخوا کے زیتون کے کاشتکاروں کی تربیت کا اہتمام کیا گیا تاکہ انہیں زیتون کی کاشتکاری کے حوالے سے تربیت فراہم کرکے پیداوار کو فروغ دیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :