وزیر اعلی پنجاب نے عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کرنیوالے سٹاف کو اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 15:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال عیدالاضحی کے بعد ڈینگی کے مریض زیادہ تعداد میں رپورٹ ہوئے تھے لہذا تمام متعلقہ محکمے پوری طرح الرٹ رہیں اور عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس جاری رکھی جائے،ذرا سی غفلت ڈینگی کو بے قابو کر سکتی ہے۔انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول ، کرن ڈار کے علاوہ ڈی سی اولاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان ، متعلقہ محکموں اور ٹاؤن کمیٹیوں کے انچارج سینئر افسران، واسا، سالڈ ویسٹ ، پی ایچ اے اور پی آئی ٹی بی کے افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں تمام محکموں کے افسران نے عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کیلئے اپنے اپنے محکمے کے ایکشن پلان سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.