پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں عید الاضحی کی نماز 7:15 بجے ادا کی جائے گی

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 17:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عیدالاضحی کی نماز صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی جبکہ خطبہ کا آغاز صبح6:45 بجے ہو گا۔