اسلام آباد پولیس کے ساتھ سوتیلی اولاد والا سلوک،10-12 ہزار پولیس اہلکاروں کو 8 اگست سے ہفتہ وار اور عید کی تعطیلات نہیں ملیں،اہلکار شدید ذہنی دباؤ کا شکار
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 18:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) اسلام آباد پولیس کے ساتھ سوتیلی اولاد کاسا سلوک، اہلکاروں کو 08 اگست سے چھٹیاں نہیں ملیں، عید الاالضحی اور بعد ازاں محرم میں بھی چھٹیاں نہ ملنے کا امکان، ہزاروں پولیس اہلکاروں کو اگست کے بعد سے ھفتہ وار چھٹی بھی نہیں ملی جس کے باعث پولیس کے جوانوں میں شدید اشتعال و بے چینی ،اسلام آباد پولیس کی ایک قابل ذکر تعدادذہنی انتشار اور پریشانی کو شکار ،دوسری جانب پنجاب پولیس کے جوانوں کو وزیر داخلہ کی مداخلت پر عید الاالضحی پر خصوصی چھٹیاں دے دیں گئیں ، اہلکاروں کی آئی جی پولیس و دیگر پولیس افسران سے ہاتھ جوڑ کرشفٹ وار چھٹی دینے کی درخواست، اگر سامنے درخواست کریں گے تو صرف ایک لفظ سنائی دے گا ”ڈسمس“۔
ہفتہ کے روز پولیس اہلکاروں نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے جوان گذشتہ کئی ماہ سے ہفتہ وار چھٹی نہ ملنے ، عید پر بھی شھٹیاں معطل کئے جانے، اوقات کار سے زائد کام لئے جانے کے باعث شدید پریشانی کا شکار ہو کر ذہنی مریض بنتے جا رہے ہیں، 8 اگست سے اب تک اہلکاروں کو چھٹیاں یا آرام لینے کا موقع نہیں دیا گیا حتی کی ان کی ہفتہ وار چھٹیاں بھی منسوخ ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.