وفاق نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں این جی اوز کے تحت چلنے والے تعلیمی اورمذہبی اداروں ، یونیورسٹیوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ میں 2015تک توسیعی کر دی
اتوار 5 اکتوبر 2014 19:22
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء)وفاق نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں این جی اوز کے تحت چلنے والے تعلیمی اورمذہبی اداروں ، یونیورسٹیوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ میں 2015تک توسیعی کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
ایف بی آر پشاور کے ذرائع کے مطابق اب این جی اوز ، ٹرسٹ و خیراتی ادارے پرانے طریقہ کار کے مطابق اکتیس اکتوبر تک اپنے انکم ٹیکس کے گوشوار ے جمع کر اسکیں گے اور انہیں کسی قسم کا ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑیگا پشاور سمیت صوبے بھر میں مختلف این جی اوز اور ٹرسٹ و فلاحی اداروں کے زیر اہتمام درجنوں تعلیمی ادارے چل رہے ہیں ۔
ایف بی آر ذرائع نے بتایا ہے کہ صرف ایگزمشن سرٹیفیکٹ پیش کرنا ہو گا ۔ اس سے قبل حکومت نے بجٹ میں اعلان کیا تھا کہ این جی اوز ، ٹرسٹ و خیراتی اداروں کو انکم ٹیکس گوشواروں میں اپنی تمام آمدنی ظاہر کرنا ہو گی ٹیکس کٹوتی و ادائیگی کرنا ہو گی ۔ تاہم جتنا ٹیکس ادا کرنا ہو گا انہیں سو فیصد کریڈیٹ دیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.