کپاس کی 3 ہزار روپے من امدادی قیمت قبول نہیں، کسان اتحاد
جمعرات 9 اکتوبر 2014 15:17
ٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) کسان اتحاد کے رہنماں نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کپاس کے امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ قابل قبول نہیں، 3ہزار روپے فی من ریٹ سے کسان خوشحال نہیں بلکہ مزید کنگال ہوں گے۔بھاری اخراجات کے پیش نظر حکومت کپاس کے نرخ کم از کم4 ہزار روپے مقرر کرکے ٹی سی پی کو خریداری کا پابند کرے، اگر مطالبہ منظور نہ ہوا تو پھر کسان آئندہ گندم کی کاشت موخرکردیں گے جس سے آئندہ سال ملک میں غذائی بحران پیدا ہوگا جس کی ذمے دار موجودہ حکومت ہوگی، میپکو حکام زرعی ٹیوب ویلوں کے بجلی کے بلوں میں اوور بلنگ، اوور ریڈنگ کا سلسلہ بند کریں۔
ان خیالات کا اظہار کسان اتحاد کے رہنماں ملک حیات اعوان، را محمد اشرف، ملک عامر اعوان، چوہدری خلیل ارشد، حافظ شان محمد، چوہدری مشتاق، را سبحان انجم،چوہدری ریاض، ملک عامر سعید، سعید عالم، چوہدری حامدعزیز، چوہدری جاوید، عبدالحمید کھرل، ملک یونس ڈوگر، ملک مجاہد ڈوگر، رانا شکیل احمد، چوہدری سلیم، محمد سرفراز، عبدالرزاق گجر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.