پاکستان، انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال مکمل سیریز شیڈول
جمعرات 9 اکتوبر 2014 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) پاکستان آئندہ سال اکتوبر میں متحدہ وعرب امارات میں انگلینڈ کی میزبانی کرے گا جہاں دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ اور ایک روزہ میچز پر مشتمل مکمل سیریز کھیلی جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے حکام کے مطابق پاکستان آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی میزبانی کرے گا۔
یاد رہے کہ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے کسی بھی غیر ملکی ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا اور پاکستان کو اپنی زیادہ تر ہوم سیریز متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر کھیلنی پڑیں۔انگلینڈ نے 2012 میں پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا تھا اور اس کی جگہ متحدہ عرب امارات میں سیریز کھیلی تھی جہاں اس وقت کی عالمی نمبر ایک ٹیم کو پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مہمان ٹیم سرخرو رہی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا 13 سال بعد ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور
-
بابر اعظم زمبابوے، افغانستان اور آئرلینڈ سے ہارنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
-
جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی
-
ٹیم کی توجہ بھارت کیخلاف میچ جیتنے سے زیادہ ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے پر مرکوز ہے : صائم ایوب کا انکشاف
-
پاکستان ہاکی ٹیم آج سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کا فائنل کھیلے گی
-
شاداب کو مار پڑرہی تھی تو افتخار، صائم کو اوورز کیوں نہ دیئے؟، شائقین کا بابر اعظم سے سوال
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے لیے تیار: رپورٹ
-
بابر اعظم کے پاس ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرنے کا موقع
-
آٹو گراف دیتے ہوئے معروف ٹینس کھلاڑی پر حملہ
-
آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست ، چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے
-
’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیح دینا تھا‘، کامران اکمل کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.