ڈرون حملے ملک کیخلاف جارحیت حکومت اس معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائے، شاہ محمود قریشی
جمعرات 9 اکتوبر 2014 21:14
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاکستان پر ڈرون حملے ملک کیخلاف جارحیت اور ملکی خود مختاری کیخلاف ہیں ، اس سے دہشتگردی میں اضافہ ہوگا ، حکومت پاکستان کو چاہیے کہ اس معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائے ہم ان کا ساتھ دینگے ، یہ بات انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت پر حکومت بے بس دکھائی دے رہی ہے سیالکوٹ سیکٹر پر بھارتی جارحیت ہورہی ہے سرحدوں کی خلاف ورزی ہو رہی ہے مگر وزیردفاع اور وزیر خارجہ اوروزیراعظم سمیت حکومت پاکستان خاموش ہے بھارتی جارحیت سے دس سے زائد افراد شہید اور چالیس سے زائد زخمی ہوچکے ہیں وزیر دفاع جن کا تعلق سیالکوٹ سے ہے وہ بھی بھارت کی بلااشتعال جارحیت پر خاموش ہیں ان کی خاموشی معنی خیز ہے وزیر دفاع کو ایک جراتمندانہ بیان دینا چاہیے تھا حکومت اس پر اپنا موقف واضح کرے اور وزیراعظم بھی وضاحت کریں اور بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.