چار افراد میری زندگی میں خاص مقام رکھتے ہیں‘ نصیرالدین شاہ
جمعہ 10 اکتوبر 2014 12:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اکتوبر۔2014ء)بالی ووڈ کے تجربہ کار اداکار نصیرالدین شاہ نے تھیٹر سکول میں اداکاری کی تین برس کی تعلیم کے بعد بھی پونے کے فلم انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لیا کیونکہ ان کی نظر میں یہ فلم انڈسٹری کا پاسپورٹ تھا-نصیر الدین شاہ کو یقین تھا کہ ان کی طرح کی فلمیں بنانے والے لوگ وہاں موجود ہیں تو کام مل ہی جائے گا اور پھر ایسا ہی ہوا۔
برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان چار افراد کا ذکر کیا جو ان کی زندگی میں خاص مقام رکھتے ہیں۔سب سے پہلے گلزارکے بارے بتایا کہ وہ نصیر مرزا غالب کی زندگی پر مبنی گلزار کے معروف ٹی وی سیریل میں اہم کردار نبھانے کو اپنی بڑی خوش قسمتی تسلیم کرتے ہیں۔نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ مرزا غالب کے کردار کا کریڈٹ وہ ن گلزار کی سکرپٹ کو دیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.