سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
ہفتہ 18 مئی 2024 21:36
(جاری ہے)
گووندا نے مزید کہا کہ سلمان نے ان سے کہا کہ ڈائریکٹر (ڈیوڈ دھون)بھی آپکو مجھے دینا پڑے گا، پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا بھی میں نے آپ کا لے لیا ہے۔
تو وہ چلتی فلم وہاں روک دی گئی اور وہ سلمان کو دے دی تھی گووندا کے اس انٹرویر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک نیٹ صارف نے کہا کہ گووندا کے ماضی کے اس دعوے سمیت فلم اوتار کی آفر بڑی عجیب سی بات ہے، انکی پریشانی کی وجہ 'میں' پر مبنی رویہ ہے، اپنی ناکامی کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرانے کے بجائے اپنے غیر پیشہ ورانہ رویے کو تسلیم کریں۔ ایک اور صارف نے کہا، کیا سلمان نے گووندا کو فلم پارٹنر (2007) میں اس وقت کاسٹ نہیں کیا تھا جب کوئی بھی انکے ساتھ کام کرنے کو تیار نہ تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عامرخان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی
-
زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
-
مجھے رشوت دے کر فالوورز نہیں بڑھوانے، حنا رضوی
-
کینیڈا حکومت نے انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نواز دیا
-
شبانہ اعظمی نے تھپڑواقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردی
-
اداکارعامر خان نے ستارے زمین پر کی شوٹنگ شروع کردی
-
کنگنا رناوت تھپڑ کھانے کے بعد بالی ووڈ اداکاروں پر برس پڑیں
-
نشے میں ڈرائیونگ کا مقدمہ، روینہ ٹنڈن کو پولیس سے کلین چٹ مل گئی
-
اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شوہر رنویر سنگھ کو سب سے زیادہ ہینڈ سم مرد قراردیدیا
-
ہمیشہ وقت کی پابندی ہی میری کامیابی کا ذریعہ ہے : عائزہ خان
-
دیپیکا نے رنویر کو سب سے زیادہ ہینڈسم مرد قرار دیدیا
-
سکھوندر سنگھ کا فلمی گانے کی 2روپے فیس لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.