بیجنگ سائیکل ریس ،بیلجیم کے فلپ گلبرٹ کے نام

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 21:43

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) ٹورآف بیجنگ سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ بیلجیئم کے فلپ گلبرٹ نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

دشوار پہاڑی راستوں پر مشتمل ٹور آف بیجنگ سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ ایک سو گیارہ کلومیٹر پر محیط تھا،یلجیئم رائیڈر گلبرٹ نے شاندار رائیڈنگ کے جوہر دکھائے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے انتیس منٹس اور دو سکینڈزمیں طے کیا،جنوبی افریقا کے وین رینسبرگ دوسری جبکہ پرتگا کے روئی کوسٹا تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے،مرحلے میں کامیابی کے بعد فلپ گلبرٹ کو ریس میں مجموعی برتری بھی حاصل ہوگئی۔