مصباح الحق کا ورلڈ کپ 2015 ءمیں کپتانی سے دستبردارہونے کا اشارہ
پیر 13 اکتوبر 2014 18:40
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈ کپ سے پہلے اُن کی بیٹنگ فارم واپس نہ آئی تو وہ ٹیم پر بوجھ نہیں بنیں گے اور شاہد آفریدی کے لیے کپتانی چھوڑ دیں گے۔ غیر ملکی اخبار کو انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ اُن کو آؤٹ آف فارم ہوئے تقریباڈیڑھ ماہ ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
اب اُن کے پاس آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ اور نیوزی لینڈ سے سیریز بچی ہے۔
اگر اُن کی فارم واپس نہیں آسکی تو وہ ٹیم پر بوجھ نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو وہ 2015ءورلڈ کپ میں بھی کپتانی نہیں کریں گے بلکہ اس عہدے کو شاہد آفریدی کے لیے چھوڑ دیں گے۔ مصباح الحق نے کہا کہ اُن کے لیے پاکستان اور ٹیم پہلے ہے وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ خراب فارم کے ساتھ ٹیم میں رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.