استاد بخاری کالج دادو کے جواں سال لیکچرر غلام حسین کھوسو جگر کی ٹرانسپلانٹیشن کے لئے لاہور پہنچ گئے
بدھ 15 اکتوبر 2014 17:42
حیدرآباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) استاد بخاری کالج دادو کے جواں سال لیکچرر غلام حسین کھوسو جگر کی ٹرانسپلانٹیشن کے لئے لاہور پہنچ گئے جہاں سے وہ جلد بھارت روانہ ہونگے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز کالج کوٹری کی پرنسپل پروفیسر امِ کلثوم عباسی، تمام اساتذہ اور اسٹاف نے 50 ہزار رپے جمع کر کے امدادی مہم میں حصہ لیا۔
مذکورہ لیکچرر کی امداد کے سلسلے میں بوائز ڈگری کالج کوٹری کے اسٹاف سیکریٹری خلیل میمن ، فضل چانڈیو، نذیر شاہانی اور دیگر نے سندھ پروفیسر لیکچرر ایسو سی ایشن (سپلا) کی مدد سے سندھ بھر کے کالج اور مخیر حضرات سے بیمار لیکچرر غلام حسین کھوسو کے لئے امدادی مہم تیز ہو گئی ہے ۔ بدین ڈسٹرکٹ کے کالجوں سے تین لاکھ ، دادو ڈسٹرکٹ سے دو لاکھ ، کوٹری بوائز اور گرلز کالجوں نے ایک لاکھ جبکہ ٹنڈو الہیار سے 55ہزار روپے موصول ہو گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.