فیصل آباد جلسہ: تحریک انصاف نے تاریخ تیسری بار تبدیل کر دی
بدھ 15 اکتوبر 2014 18:45
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد میں جلسے کی تاریخ تیسری بار تبدیل کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پارٹی چیئرمین عمران خان اب 24 اکتوبر کو جلسے سے خطاب کریں گے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے تحریک انصاف نے اعلان کیا تھا کہ جلسہ 23اکتوبر کو ہو گا تاہم بعد میں اس تاریخ کو تبدیل کر کے 25 اکتوبر کر دیا گیا تھا اور اس تاریخ کو بھی اب بدل دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کو دھوبی گھاٹ پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا تھا کیونکہ 25 اکتوبر کو محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا بھی امکان ہے اور دھوبی گھاٹ اسٹیڈیم کے سامنے امام بارگاہ موجود ہے، جس کے بعد تحریک انصاف نے جلسے کی تاریخ 25 سے تبدیل کر کے 24 اکتوبر کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.