ضمنتی انتخابات کے نتائج کھلے دل سے تسلیم کروں گا، جاوید ہاشمی
جمعرات 16 اکتوبر 2014 11:44
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ این اے 149 کے ضمنی انتخابات میں جو بھی رزلٹ آئے اسے کھلے دل سے تسلیم کروں گا جبکہ دوسرے امیدواروں کو بھی ایسا ہی کرنا چاہئے۔
(جاری ہے)
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ووٹر عام روٹین میں ووٹ ڈالنے کے لیے باہر نکل رہے ہیں ، وقت گزرنے کے ساتھ ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔
ضمنی انتخابات کا نتیجہ ملکی سیاست پر اثر انداز ہوگا ۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ الیکشن جیتنے کے بعد کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کروں گا ۔ آزاد حیثیت سے ہی اپنا کام جاری رکھوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد جشن نہیں مناؤں گا۔ ملک کے حالات جشن منانے والے نہیں ، جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ جب غریب آدمی کو حق ملے گا تو ملکی معیشت مضبوط ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.