پاکستان میں ایبولا وائرس کا خطرہ،متاثرہ ممالک کے مسافروں کی 21 روز تک مانٹیرنگ کی ہدایت
جمعرات 16 اکتوبر 2014 13:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 اکتوبر۔2014ء) ایبولا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صوبائی حکومتوں نے انتظامات کرنا شروع کر دیئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے متاثرہ ممالک سے آنیوالے افراد کی اکیس روز تک مانیٹرنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ صوبوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مختلف ہسپتالوں میں ایبولا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈز بنائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ افریقی ممالک سے آنے والوں کی اکیس روز تک مانیٹرنگ جاری رکھی جائے اور متاثرہ ممالک سے آنے والوں کی اطلاعات اور پتے ای ڈی او ہیلتھ تک بھی پہنچائے جائیں انہوں نے ایئر پورٹس پر سکریننگ کے اعلانات کا بھی بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.