اے ٹی پی سٹاک ہوم اوپن : جرمن کے میتھیاس باچنگر نے فرانس کے ایڈریان مینارینو کو 4-6,6-1,6-4 سے ہرا دیا

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 16:54

سٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) اے ٹی پی سٹاک ہوم اوپن کے کوارٹر فائنل میں جرمن کے میتھیاس باچنگر نے فرانس کے ایڈریان مینارینو کو 4-6,6-1,6-4، آسٹریلیا کے برنارڈ ٹومک نے اسپین کے سات نمبر کھلاڑی فرنینڈوورڈاسکو کو0-6,6-4,7-6(8/6)، چیکوسلواکیا کے نمبر ایک کھلاڑی ٹومس برڈیچ نے روم کے میوریئس کاپل کو 6-2,6-2 ، بلغاریہ کے نمبر دو کھلاڑی گیریگور دمتروف نے امریکہ کے جیک ساکس کو 5-7,6-4,6-3 سے شکست دیدی۔

متعلقہ عنوان :