غل غپاڑہ کرنے پر پاپ سٹار جسٹن بیبر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 16:56
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر 2014ء) کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر کو اپنی حرکتوں کی وجہ سے اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس بار غل غپاڑہ کرنے پر پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ ہی ماردیا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کو شکایت موصول ہوئی کہ لاس اینجلس میں جسٹس بیبر کی رہائش گاہ پر ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں شور شرابا اور غل غپاڑہ کیا جارہا ہے لیکن جب پولیس پاپ سٹار کے گھر پہنچی تو ایسی کوئی چیز دیکھنے میں نہ آئی جس پر پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔
پولیس کچھ دیر بعد جسٹن بیبر کے گھر پر شور شرابے کی ایک اور شکایت پر علاقے کا دورہ کیا تو جسٹسن بیبر کے گھر کی چھت پر 40 سے 50 افراد غل غپاڑہ کر رہے تھے جس پر پولیس نے پاپ سنگر سے بات کی اور پھر جسٹن بیبر کے کہنے پر پارٹی میں شریک تمام افراد تتر بتر ہو گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھی پولیس نے جسٹن بیبر کو خطرناک ڈرائیونگ اور حادثے کے بعد تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.