سازشوں سے گھبرانے والے نہیں ،،برداشت کی سیاست کو فروغ دینگے :آصف علی زرداری، اسلام آباد میں مداریوں کا کھیل جلد ختم ہوجائے گا ، عوامی خدمات کا مشن جاری رکھیں گے :سابق صدر کا جلسے سے خطاب
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 20:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) آصف علی زرداری نے کہا کہ اس ملک میں پیپلز پارٹی کیخلاف سازشیں کی جاتی رہی ہیں ،مگر ہم سازشوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ، انہوں نے کہا کہ سیاست کی باتیں کرنے والوں نے ہمارے گھر میں ڈاکہ ڈالا ، میں پارٹی بدلنے والوں کو کہتا ہوں کہ ہمارے لیڈر نے کہا تھا کہ پارٹی نہ بدلنا ، چمک دیکھ کر اندھے نہ ہوجانا ، میں آج آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کبھی بزرگوں کے کاموں پر سیاست نہیں کی ، ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ غریبوں کیلئے کام کیا، ہمارا ایمان غریبوں اور پاکستانیوں کی خدمت کرنا ہے ۔
ہمارے مخالفین عوام کی خدمت کو اشتہار بنا کر کام کر رہے ہیں ، مگر ہر دور میں ہماری حکومتوں نے قانون اور عوام کی خدمت کی ہے، آج دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے مطابق پارٹی کو فعال کیا جارہا ہے ، آج ایک طرف ایل او سی پر فوجی شہید ہو رہے ہیں اور آج اسلام آباد میں چند لوگوں نے مداریوں کا کھیل لگایا ہوا ہے ، آئیے آج پاکستان کی بات کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.