تحریک انصاف کی جانب سے استعفے حکومت کو دباؤ میں لانے کے لئے تھے، خواجہ محمد آصف
اتوار 19 اکتوبر 2014 20:24
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپیکر کو جمع کرائے گئے استعفے حکومت کو دباؤ میں لانے کے لئے دئیے گئے تھے۔ ان خیالا ت کا اظہار وفاقی وزیر پانی وبجلی ودفاع خواجہ محمد آصف نے سیالکوٹ میں کارکنوں اور عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہ جاوید ہاشمی نے شکست تسلیم کرکے بڑے دل اور دور اندیشی کا ثبوت دیا ہے جبکہ دوسری جانب الیکشن کمیشن کو تنقید بنانے والی پاکستان تحریک انصاف نے ملتان الیکشن میں آزار امیدوار کی کھلے عام سپورٹ کرکے اپنے دوغلے پن کا ثبوت دیا ہے۔
انہوں نے شاہ محمود قریشی کی مقبولیت کا انداز اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ جب وہ اسمبلی میں آئے تو انکے ساتھ چند افراد تھے۔ بعدازاں انہوں نے عوامی مسائل بھی سنیں اور انہیں حل کرنے کے لئے احکامات بھی جاری کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.