
Khawaja Muhammad Asif - Urdu News
خواجہ محمد آصف ۔ متعلقہ خبریں

خواجہ محمد آصف سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان ہیں، جو پاکستان مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں، وہ قومی اسمبلی کے کئی بار رکن رہے۔ 2013ء میں ن لیگ نے انہیں اُس وقت وزیر دفاع مقرر کیا جب عدالت نے وزیر دفاع کو طلب کیا اور وزیراعظم نواز شریف اس وزارت کا قلمدان اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔ خواجہ محمد آصف سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان ہیں، جو پاکستان مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں، وہ قومی اسمبلی کے کئی بار رکن رہے۔ 2013ء میں ن لیگ نے انہیں اُس وقت وزیر دفاع مقرر کیا جب عدالت نے وزیر دفاع کو طلب کیا اور وزیراعظم نواز شریف اس وزارت کا قلمدان اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت غریب و متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں ریلیف سے متعلق اجلاس
پیر 5 جون 2023 - -
سیالکوٹ ہمیشہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا قلعہ رہا ہے ، مستقبل میں بھی (ن) لیگ ہی کامیاب ہو گی، خواجہ محمد آصف
اتوار 4 جون 2023 - -
پاکستان اوراٹلی کے درمیان معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات فروغ پارہے ہیں، اطالوی سفیر
ہفتہ 3 جون 2023 - -
آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے،نوجوانوں کو اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات شامل کئے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت
جمعہ 2 جون 2023 - -
سیالکوٹ چیمبرسے بجٹ تجاویز طلب کرنے پر وفاقی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں،مشرف اقبال خواجہ
جمعرات 1 جون 2023 -
خواجہ محمد آصف سے متعلقہ تصاویر
-
برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، تاجر برادری کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سیالکوٹ ایوان صنعت وتجارت کے وفد سے گفتگو
بدھ 31 مئی 2023 - -
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اوروزیردفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان ٹوبیکوکمپنی کے وفد کی ملاقات
بدھ 31 مئی 2023 - -
وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس سےسیالکوٹ چیمبر کے صدر کی ملاقات، چمڑا رنگنے کے کارخانوں کی منتقلی پر تبادلہ خیال
بدھ 31 مئی 2023 - -
محصولات میں اضافہ کے حوالہ سے سیالکوٹ چیمبر اورکاروباری برادری کی خدمات لائق تحسین ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 31 مئی 2023 - -
مفادات کے ٹکرائو کی صورت میں منصف کو انصاف کی کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہئے ، وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
منگل 30 مئی 2023 - -
28 مئی کے دن سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
اتوار 28 مئی 2023 -
-
وزیر دفاع خواجہ آصف کی گنج شہدا مصطفی آباد آمد، یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی
جمعہ 26 مئی 2023 - -
دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں استحکام کیلئے حکومت اور عوام مسلح افواج کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
جمعہ 26 مئی 2023 - -
9 مئی کے واقعات کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی جب شہداء کی تحقیر کی گئی ، فوجی تنصیبات پر حملے کئے گئے ،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
بدھ 24 مئی 2023 - -
قومی اسمبلی میں 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی شدید مذمت کے حوالے سے متفقہ قراداد کی منظوری
پیر 22 مئی 2023 - -
پی ٹی آئی کی آواز دبانے کیلئے نئی عدالتیں بنانے کا پراپیگنڈہ درست نہیں، پارلیمینٹیرینز کا فرض ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں افواج پاکستان کا دفاع کر یں ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 22 مئی 2023 - -
پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
آرٹیکل 245 کا استعمال سیاسی مقاصد کیلئے نہیں کیا جا سکتا،آرٹیکل 245 کا نفاذ سیاسی مخالفین کو افواج سے لڑانے کیلئے ہے، عدالت آرٹیکل 245 کا نفاذ اور اسکے تحت ہونے والا کریک ... مزید
مقدس فاروق اعوان پیر 22 مئی 2023 -
-
چونڈہ میں بھارتی اور9 مئی کو فوجی تنصیبات پر پی ٹی آئی کے حملوں میں کوئی فرق نہیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
اتوار 21 مئی 2023 - -
وفاقی حکومت نے سیالکوٹ میں ایف آئی اے تھانہ کی منظوری دے دی
جمعہ 19 مئی 2023 - -
وفاقی حکومت نے سیالکوٹ میں ایف آئی اے تھانہ کی منظوری دے دی
جمعہ 19 مئی 2023 -
Latest News about Khawaja Muhammad Asif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawaja Muhammad Asif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خواجہ محمد آصف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خواجہ محمد آصف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خواجہ محمد آصف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.