ایفی ڈرین کوٹہ کیس، علی موسیٰ گیلانی، مخدوم شہاب کو حاضری سے استثنیٰ
پیر 20 اکتوبر 2014 13:23
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب کو عدالت میں حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا گیا۔
(جاری ہے)
ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت انسداد منشیات راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اختر بہادر نے کی ، سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔
ان کے وکلاء کی جانب سے حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب نے مقدمہ ملتان اور اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دونوں ملزمان کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے پر کارروائی ستائیس اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.