پاکستان اور روس کا بحری افواج کی سطح پر باہمی تعلقات کو فرو غ، دینے کے عزم کا اظہار
پیر 20 اکتوبر 2014 19:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) پاکستان اور روس کے درمیان بحری افواج کی سطح پر باہمی تعلقات کو فرو غ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور اس مقصد کیلئے اعلیٰ سطحی تبادلوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔بحری افواج ساری دنیا میں دوستانہ تعلقات استوار کرنے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ پاکستان اور روس کی بحری افواج دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ روابط کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔
پاکستان نیوی شپ اصلت نے اکتوبر 2013ء میں روسی بندرگاہ نوووروسسک کا دورہ کیا جس کے جواب میں دو روسی بحری جہاز روا ں سال اپریل میں کراچی کے دورے پر آئے۔ مئی 2014ء میں پاکستان نیوی شپ راہ نورد نے بھی روسی بندرگاہ نوووروسسک کا دورہ کیا۔ رشین فیڈریشن نیول فورسز کے کمانڈر انچیف کی اگست 2014ء میں یہاں آمد کے دوران بھی خطے کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کے شاندار مواقع میسر آئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.