احتجاجی سیاست کے ذریعے قوم کا قیمتی وقت ضائع کرنے والے اپنے منفی طرز عمل پر غورکریں،شہبازشریف
منگل 21 اکتوبر 2014 17:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جن میں صوبائی وزیر کوآپریٹو اقبال چنڑ، ارکان اسمبلی چوہدری فیصل فاروق چیمہ، سید حسین جہانیاں گردیزی، سردار بہادر خان میکن، پیرخضر حیات شاہ کھگہ، احسان الحق باجوہ اور چوہدری محمد اکرم شامل تھے۔
وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے اور احتجاجی سیاست کے ذریعے قوم کا قیمتی وقت ضائع کرنے والے اپنے منفی طرز عمل پر غورکریں ۔ملک کٹھن دور سے گزر رہاہے ، توانائی بحران او رانتہا پسندی کے عفریت کا سامنا ہے ۔ ان حالات میں قوم کو تقسیم کرنے کی سیاست کسی طو رپر ملک وقوم کے مفاد میں نہیں اور بے وقت کے دھرنے اور تخریبی سیاست نے ملک وقوم کے مسائل میں اضافہ کیاہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.