کھادوں کے متناسب استعمال سے فصلوں کی پیداوار میں 50فیصد تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی
بدھ 22 اکتوبر 2014 16:53
راولپنڈی/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء)کھادوں کے متناسب استعمال سے فصلوں کی پیداوار میں 50فیصد تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ بات ڈاکٹر رائے نیاز احمد، وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی، راولپنڈی نے کھادوں کی مقدار معلوم کرنے کیلئے زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد کے تیار کردہ ماڈلز کے بارے میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتائی۔
یہ ماڈلز زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان کی انتھک محنت اور کوششوں کے نتیجے میں محکمہ زراعت پنجاب کے تعاون سے تیار کئے گئے ہیں۔ ان ماڈل کے متعلق معلومات زمینداروں تک پہنچانا کے لئے USAID اور ICARDA نے مالی اور تکنیکی تعاون فراہم کیا ہے اور پاکستان میں ICARDA کے کنٹری مینجر ڈاکٹر عبد المجید بہت فعال کردار ادا کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.