کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ‘پولیس اہلکار زخمی
جمعرات 23 اکتوبر 2014 13:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ‘شاہ لطیف میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔ لانڈھی میں رینجرز نے آپریشن کے دوران تین افراد کو گرفتار کر لیا۔اطلاعات کے مطابق پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت معین کے نام سے کی گئی ہے ‘ شاہ لطیف ٹاؤن میں بھی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔
پولیس اہلکار تنویر احمد شرافی گوٹھ تھانے میں تعینات ہے ۔ دوسری جانب رینجرز نے لانڈھی میں سرچ آپریشن کے دوران تین افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں منشیات کے اہم ڈیلرز بھی شامل ہیں ادھر کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے وابستہ اور جرائم کی کئی واردتوں میں ملوث 2 ملزمان مارے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.