نئے صوبے تو ہر صورت بنیں گے،جذباتی نعروں سے فرق نہیں پڑتا، سندھ میں تو کم ازکم 3نئے صوبے بنیں گے ۔بابر غوری
جمعرات 23 اکتوبر 2014 13:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم )کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق وفاقی وزیرسنیٹر بابرخان غوری نے کہاہے کہ جینے مرنے سے کچھ نہیں ہوتا، نئے صوبے تو بنیں گے، سندھ میں تو کم ازکم 3نئے صوبے بنیں گے ۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بابر غوری نے کہا کہ نئے صوبے بن جاتے تو بنگلہ دیش پاکستان سے الگ نہ ہوتا، نئے صوبے بنیں گے توسندھ سمیت پوراپاکستان ترقی کریگا اور تمام لوگوں کوحقوق ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نہ صرف کراچی بلکہ سندھ کے ہاریوں کووڈیروں سے آزادی دلائیں گے، جذباتی، نفرت انگیز تقریروں اور مرنے جینے کی باتوں سے کچھ نہیں ہوگا نئے صوبے توبن کے رہیں گے اور پاکستان میں ہی یہ صوبے بنیں گے۔انہوں نے پیپلزپارٹی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دورمیں ہی کراچی دشمنی ہوئی ہے، یہ اور ان کی حکومت کراچی کاکچرا اٹھانے والی گاڑیوں کوپٹرول تو دے نہیں سکتے ،یہ کراچی والوں کو کیاحقوق دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.