پنجاب وسے تعلق رکھنے والے 30 شعلہ بیان مقررین کی سندھ آمد پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد،صوبائی حکومت
جمعرات 23 اکتوبر 2014 13:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے صوبہ سندھ میں محرم الحرام کے میں قیام امن و امان کے لیے اہلسنت والجماعت کے سرپرست اعلیٰ علامہ محمداحمدلدھیانوی اور تحریک جعفریہ کے سربراہ علامہ ساجد نقوی سمیت پنجاب سے تعلق رکھنے والے30 شعلہ بیان مقررین کی سندھ آمد پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے جو کہ سندھ میں کسی بھی راستے سے داخل نہیں ہو سکیں گے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے میڈیا کوجاری کی گئی فہرست میں ایسے بھی علمائے کرا م کے نام موجود ہیں جو5سے 8سال پہلے انتقال کرگئے ہیں۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں کمالیہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مولانا عبید الرحمن ضیاء دیوبند شا، ملتان سے مولانا سلطان محمود فاروقی دیوبند؛ محمد رمضان احمد پور شرقیہ سے نعمانی دیوبند، لاہور سے ذاکر مشتاق احمد مشتاق شیعہ؛ بہاولپور سے علامہ جعفر جتوئی شیعہ؛ راولپنڈی سے مولانا مسعود الرحمن عثمانی دیوبند؛ راولپنڈی سے مولانا عبدالمجید ندیم دیوبندی، چنیوٹ سے مولانا منظور احمد چنیوٹی دیوبند، رحیم یار خان سے احمد لدھیانوی دیوبند؛ بہاولپور سے مولانا فیض محمد اویسی دیوبند، مظفر گڑھ سے مولانا محمد لقمان دیوبند؛ پنجاب سے مولانا محسن شاہ فاروقی دیوبند؛ ملتان سے حافظ غلام شیعہ؛ ملتان سے سید عابد حسین گردیزی شیعہ؛ دینپور ملتان سے مولوی عبدالشکور شیعہ؛ ملتان سے عبدالستارتونسوی شیعہ؛ مظہر الحق شیعہ چکوال؛ ضلع فیصل آباد سے جیون شاہ شیعہ ،خادم حسین شیعہ ، لاہور سے علامہ سید آصف شاہ جیلانی شیعہ؛ لاہور سے وقار حیدر فیاضی شیعہ؛ رحیم یار خان سے ملک اسحق دیوبند؛ مولانا عبد غفور،رحیم یار خان سے حقانی دیوبند، ڈیرہ غازی خان سے مجید دیوبند؛ مولانا محمد شاہ دیو بند، ڈیرہ غازی خان سے ترابی شیعہ؛ ملتان سے سید مشتاق حسین شاہ شیعہ؛ لاہور سے ذاکر اسحاق حسین شیعہ؛شیخوپورہ سے ذاکر غلام قادر شیعہ؛ لاہور سے علامہ سجاد علی نقوی شیعہ، لاہور سے مولانا منظور احمد دیوبند شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.