سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی کا بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی ذیلی کمیٹی نے بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی سوات میں زیر قبضہ اراضی واگزار کرانے کے لئے گورنر کے پی کے سے ملاقات اور چیف کمشنر بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی تقرری کی منظوری کے لئے وزیر بین الصوبائی رابطہ سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
آزاد کشمیر میں سٹیٹ گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی سٹیٹ کمشنر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کی جانب سے نامزد کردہ ایسوسی ایشن کی صدر کے ساتھ مل کر کام کریں۔ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو کنوینئر سعیدہ اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ثریا امیر الدین کے علاوہ آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری‘ گرلز اور بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.