نارتھ سندھ اربن سروسز کارپوریشن 2007میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے قائم ہوئی تھی،شرجیل میمن
جمعہ 24 اکتوبر 2014 16:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نارتھ سندھ اربن سروسز کارپوریشن (این ایس یو ایس سی) 2007 میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے قائم ہوئی تھی۔ اس کا مقصد شمالی سندھ کے شہروں میں صحت و صفائی اور دیگر شہری خدمات کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ ہم اس ادارے کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
ہم نے اس حوالے سے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کو لکھ دیا ہے۔ اگر یہ ادارہ اپنا کام نہیں کرتا ہے تو اس کے ساتھ معاہدہ ختم ہونا چاہیے۔ وہ جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں مختلف ارکان کے پوچھے گئے تحریری اور ضمنی سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ این ایس یو ایس سی کے ملازمین کو تنخواہ حکومت سندھ دیتی ہے اور ان سے کام نہیں لے سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.