ہاکی کے کھلاڑیوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کا منصوبہ تیار
جمعہ 24 اکتوبر 2014 20:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر۔2014ء) قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لیئے کھلاڑیوں کو پولیس میں بھرتی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ۔ دس روز میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو منظوری کے لیئے پیش کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں طے پایا کہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک سطح پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کو پولیس میں بھرتی کیا جائے گا۔
مقامی سطح پر کھیلنے والوں کو پولیس کانسٹیبل جب کہ انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے والوں کو اے ایس آئی اور ایس آئی بھرتی کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود نے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعلی شہباز شریف کے سامنے اس منصوبے کو رکھا جائے گا جو اس بارے حتمی فیصلہ دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.