ٹیلی ناراورسام سنگ کا گلیکسی نوٹ 4متعارف کروانے کا اعلان،گلیسی نوٹ فور کی خریداری کیساتھ صارفین کو 6 ماہ کیلئے مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائیگا
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 12:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء) ٹیلی نارپاکستان اورسام سنگ الیکٹرانکس نے ملک میں گلیکسی نوٹ 4متعارف کروانے کا اعلان کردیا ۔سام سنگ الیکٹرانکس اور ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے گلیکسی نوٹ فور متعارف کروانے کا اعلان لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونیوالی تقریب کے دوران کیا گیا۔
(جاری ہے)
تقریب میں ٹیلی نار پاکستان اور سام سنگ الیکٹرانکس کے عہدیداروں اور نمائندوں نے شرکت کی۔
گلیسی نوٹ فور کی خریداری کیساتھ صارفین کو 6 ماہ کیلئے مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائیگا۔ٹیلی نار پاکستان کے ڈائریکٹر انٹرنیٹ اینڈ ڈیوائسز عمر بن طارق نے کہا کہ ٹیلی نار ہمیشہ صارفین کی بدلتی ضروریات کو مدنظر رکھتا ہے۔سام سنگ پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر جون پارک نے بھی ٹیلی نار کے اشتراک سے فراہم کی جانیوالی پیشکش پر مسرت کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.