لیجنڈ باکسر محمد علی کی حالت بدستور تشویشنا ک،محمد علی چند دنوں کے مہمان ہیں، ڈاکٹرز
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 19:09
نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء )لیجنڈ باکسر محمد علی کی حالت بدستور تشویشنا ک ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے آخری چند دن گزار رہے ہیں،تاہم ان کی بیٹی حینا کو یقین ہے کہ ان کے والد جلد زندگی کی طرف لوٹ آئینگے گے۔
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے محمد علی کی زندگی پر بننے والی ہالی ووڈ مووی آئی ایم علی کے پریمیئر پر جب لیجنڈ باکسر نہیں آئے تو ان کی صحت کے حوالے سے مختلف خبریں آنا شروع ہوگئیں۔
محمد علی گزشتہ 30سالہ سالوں سے اعصابی بیماری کا شکار ہیں اور اب ان کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔وہ اسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز ان کی صحت کے حوالے سے پر امید نہیں۔ڈاکٹرز کی ٹیم کا کہنا ہے کہ محمد علی چند دنوں کے مہمان ہیں۔دوسری طرف محمد علی کی بیٹی حنا کا کہنا ہے کہ ان کے والد جلد صحتیاب ہوجائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.