ایل پی جی کی قیمت میں 25روپے فی کلو کمی کر دی گئی ،بلیک مارکیٹنگ کرنیوالی کمپنیوں کو 5،5لاکھ جرمانہ کرنے کا فیصلہ ،ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے چےئرمین اوگرا کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی
اتوار 26 اکتوبر 2014 19:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) ایل پی جی کی قیمت میں 25روپے فی کلو کمی کر دی گئی جبکہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے چےئرمین اوگرا کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی،بلیک مارکیٹنگ کرنیوالی کمپنیوں کو 5،5لاکھ جرمانہ کرنے کا فیصلہکر لیا گیا ۔ اوگرا قانون کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت100روپے فی کلو ہونی چاہیے۔
جبکہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی ابھی بھی 30سے 40روپے کی ناجائز منافع خوری جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 25روپے فی کلو کمی کر دی ہے ،گھریلو سلنڈر300روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 1200روپے میں کمی کر دی۔ چےئرمین اوگرا سعید خان کی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفان کھوکھر کو یقین دہانی کروائی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.