عالمی ادارہ صحت کی ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ہائی الرٹ جاری
پیر 27 اکتوبر 2014 13:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اکتوبر 2014ء) عالمی ادارہ صحت نے افریقہ میں تباہی مچانے والے ایبولا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت پاکستان کو ہائی الرٹ جاری کر کے وائرس پر قابو پانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایبولا کو خون کا بخار بھی کہا جاتا ہے یہ ایک وبائی بیماری ہے جو چمکادڑوں ، بندروں اور دیگر جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک اس بیماری سے 4 ہزار 33 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ یہ بیماری افریقہ سے دیگر ممالک میں پھیلی وائرس کی علامات میں جسم پر دھبے ، جوڑوں اور پٹھوں میں درد ، بخار ، جسم کے مختلف حصوں سے خون کا خارج ہونا شامل ہے ۔ اس بیماری کے پاکستان میں ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عالمی ادارہ صحت نے ہائی الرٹ جاری کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
گندم خریداری سکینڈل، سیکرٹری انچارج نیشنل فوڈ سیکورٹی کیپٹن (ر) محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر،6مئی کو سماعت ہوگی
-
نااہل جعلی حکومت نے کسانوں کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا،بیرسٹر سیف
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.