خواہش ہے پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں ٹیم مین کی حیثیت سے یاد رکھا جائے ، یونس خان
ہفتہ 1 نومبر 2014 23:06
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنانے والے یونس خان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ انہیں پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک ’ٹیم مین‘ کی حیثیت سے یاد رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ میں جاوید میانداد، انضمام الحق، ممد یوسف اور حنیف محمد جیسا عظیم بلے باز نہیں، میں اپنا ان سے موازنہ نہیں کرتا۔
’ان کے مقابلے میں، میں جس عہد میں کھیل رہا ہوں وہ نسبتاً آسان ہے، میں چاہتا ہوں مجھے ایک ٹیم میں کی حیثیت سے یاد رکھا جائے جو اپنے ملک کی جیت میں وقار میں اضافے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا‘۔اس موقع پر یونس آسٹریلیا کے خلاف وائٹ واش کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔’یقیناً جب رنز بنائیں اور کھیل میں قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کریں تو آپ اپنی ٹیم کو جیتتے دیکھنا چاہتے ہیں لہٰذا میری بھی خواہش ہے کہ ہم وائٹ واش کرنے میں کامیاب رہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.