بصرہ میں تیل کی یومیہ پیداوار کم ہو کر 1.44 ملین بیرل رہ گئی

پیر 3 نومبر 2014 16:14

بغداد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء) عراقی شہر بصرہ میں تیل کی یومیہ پیداوار کم ہو کر 1.44 ملین بیرل رہ گئی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے شہر بصرہ میں موسمی صورتحال میں خرابی کے باعث تیل کی یومیہ پیداوار کم ہو کر 1.44 ملین بیرل رہ گئی ہے۔