وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات
بدھ 5 نومبر 2014 12:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات ۔ ملاقات میں انسداد پولیو مہم ، ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امورپر تبادلہ خیال ۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی پولیو اسٹیرنگ کمیٹی میں شر کت سے قبل وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں انسداد پولیو مہم ، ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.