آئی سی سی نے 2014 کی ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیموں کا اعلان کر دیا،ون ڈے ٹیم میں حفیظ جگہ پانے الے واحد پاکستانی کھلاڑی
بدھ 5 نومبر 2014 18:56
دبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) نٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2014 کی ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیموں کا اعلان کر دیا جس میں پاکستان کے محمد حفیظ واحد پاکستانی کھلاڑی جگہ پانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔آئی سی سی کی سلیکشن ٹیم نے محمد حفیظ کو 2014 کی ایک روزہ میچ کی ٹیم میں بطور اوپنر شامل کیا ہے۔دوسری جانب ایک روزہ ٹیم کے کپتان بھارت کے مہندر سنگھ دھونی ہیں جو مسلسل ساتویں بار ایک روزہ ٹیم کے کپتان منتخب ہوئے ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم میں کوئی پاکستانی یا بھارتی کھلاڑی شامل نہیں ۔ 2014 ون ڈے ٹیم میں بیٹنگ آرڈر کے لحاظ سے محمد حفیظ (پاکستان)،کوئنٹن ڈی کوک (جنوبی افریقہ)،ویراٹ کوہلی (بھارت)،جارج بیلی (آسٹریلیا)،اے بی ڈی ویلیئرز (جنوبی افریقہ)،ایم ایس دھونی، کپتان (بھارت)،ڈوین براوو (ویسٹ انڈیز)،جیمز فوکنر (آسٹریلیا)،ڈیل سٹین (جنوبی افریقہ) محمد شامی (بھارت)،اجنتھا مینڈس (سری لنکا) روہت شرما بارہویں کھلاڑی (بھارت) شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.